ان کا کہنا تھا کہ میرے دوستوں احتیاط کریں اور ایس او پیز پر عمل کریں۔وازا مرضت فھوا یشفین
— Dr. Arif Alvi (@ArifAlvi) January 6, 2022
اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی شفا دیتا ہے
I have tested +ive for Covid again. Had a sore throat since 4-5 days & was getting better. Felt mildly feverish for a few hours two nights ago. No other symptoms.
So friends plz resume precautions & follow SOPs.
اسلام آباد ( پبلک نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی دوبارہ کورونا میں مبتلا ہوگئے۔ صدر مملکت علوی کا سماجی روابط کی ویب سائٹ پر ٹویٹ۔ صدر مملکت کا کہنا تھا کہ جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی شفا دیتا ہے۔ میرا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آیا ہے۔ 4.5 دن سے گلا خراب تھا مگر بہتر ہورہا تھا۔ دو رات قبل چند گھنٹے کیلئے معمولی سا بخار ہوا۔