امریکی صدر ٹرمپ پر تنقید کرنےوالی خاتون دوران انٹرویو گرفتار

امریکی صدر ٹرمپ پر تنقید کرنےوالی خاتون دوران انٹرویو گرفتار
کیپشن: امریکی صدر ٹرمپ پر تنقید کرنےوالی خاتون دوران انٹرویو گرفتار

ویب  ڈیسک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کیوں کی؟ امریکا میں خاتون کو دوران انٹرویو گرفتار کرلیا گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق خاتون وینزویلا میں مداخلت پر ٹرمپ پر تنقید کررہی تھی۔ خاتون کی شناخت یاسمین میڈینا کے نام سے ہوئی ہے اور وہ وینزویلین نژاد امریکی شہری ہیں۔ 

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یاسمین میڈینا نے امریکی میڈیا چینل کے ایک انٹرویو کے دوران ٹرمپ کی وینزویلا کے معاملے میں مداخلت پر سخت تنقید کی۔ جس پر انٹرویو کے دوران انہیں گرفتار کر لیا گیا کیونکہ انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا جو امریکی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف تھا۔

Watch Live Public News