حب آٹو کراس ریلی شامق سعید نے جیت لی

حب آٹو کراس ریلی شامق سعید نے جیت لی

(ویب ڈیسک ) شامق سعید نے ریلی کے ساتھ فاسٹیٹ ڈرائیور آف دی ڈے کا ایوارڈ بھی جیتا۔

حب آٹو کراس ریلی شامق سعید نے جیت لی ۔انہوں نے ریلی کے ساتھ فاسٹیٹ ڈرائیور آف دی ڈے کا ایوارڈ بھی جیتا۔

شامق سعید نے 1 اعشاریہ 2 کلو میٹر کا فاصلہ 47 اعشاریہ 54 سکینڈز میں طے کیا۔

پری پیئرڈ بی کیٹیگری میں عمر کھوڑو اور ڈی کیٹگری میں فراز شیروانی نے جیت اپنے نام کی۔عمر کھوڑو نے فاصلہ 48 اعشاریہ 79 سکینڈز میں طے کیا۔

اسٹاک اے میں مبشر، بی میں یاسر، سی میں عاصم اور سی میں سالک ساجد فاتح رہے۔

نئے ڈرائیورز کی کیٹیگری میں دانیال احمد جیتے جبکہ اسی کیٹیگری میں واحد خاتون ڈرائیور لائبہ حسین ساتویں نمبر پر رہیں ۔

Watch Live Public News