الیکشن کمیشن کی دانیال عزیز کیخلاف بڑی کارروائی

الیکشن کمیشن کی دانیال عزیز کیخلاف بڑی کارروائی
کیپشن: الیکشن کمیشن کی دانیال عزیز کیخلاف بڑی کارروائی

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن کی آزاد امیدوار دانیال عزیز کیخلاف بڑی کارروائی، دانیال عزیز کی کامیابی کی صورت میں   نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن نےفیصلے سے مشروط کردیا۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کردیا۔ دانیال عزیز کیخلاف کیس کی سماعت 10فروری کو ہوگی۔

الیکشن کمیشن  کے مطابق دانیال عزیز ڈی آراوز کے نوٹسز کا نہ جواب دیتے نہ حاضر ہوتے ہیں، دانیال عزیز کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 50 ہزار جرمانہ کیاگیاجو ادا نہیں کیا۔

Watch Live Public News