(ویب ڈیسک ) ملک بھر میں چینی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ پیداہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق چینی پر عائد جی ایس ٹی کا طریقہ کار تبدیل کردیا گیا۔ چینی کی مارکیٹ پرائس پر جی ایس ٹی عائد ہوگا۔
اس حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
