سیالکوٹ ،خواجہ محمد آصف نے ووٹ کاسٹ کر دیا

ویب ڈسک: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے اپنا ووٹ کاسٹ کر لیا۔ 

تفصیلات کے مطابق خواجہ محمد آصف نے حلقہ این اے اکہتر کے کینٹ ایف جی بواٸز سکول میں ووٹ کاسٹ کیا ہے۔

انہوں نے اپنی بھانجی سابق ایم این اے شزہ فاطمہ اور صاحبزادے کے ساتھ ووٹ کاسٹ کرنےآئے۔