بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدرامین الاسلام ہنگامی دورے پر پاکستان پہنچ گئے

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدرامین الاسلام ہنگامی دورے پر پاکستان پہنچ گئے
کیپشن: بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدرامین الاسلام ہنگامی دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ویب ڈیسک: بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدرامین الاسلام ہنگامی دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق صدر بی سی بی امین الاسلام پاکستان کرکٹ بورڈ کی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے ہونے والی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق صدربی سی بی امین الاسلام آج لاہور میں موجود ہوں گے۔ امین الاسلام پی سی بی، آئی سی سی ہنگامی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔

بی سی بی صدر امین الاسلام اجلاس میں شرکت کے بعد ڈھاکا کے لیے واپس روانہ ہوں گے۔

Watch Live Public News