جہانگیر ترین کی استحکام پاکستان پارٹی پرچم کا ڈیزائن فائنل کرلیا گیا

جہانگیر ترین کی استحکام پاکستان پارٹی پرچم کا ڈیزائن فائنل کرلیا گیا
لاہور: جہانگیر ترین کی استحکام پاکستان پارٹی پرچم کا ڈیزائن فائنل کرلیا گیا۔ پبلک نیوز کے ذرائع کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کا پرچم تین رنگوں پر مشتمل ہے, پرچم سبز ، سفید اور سرخ رنگ پر مشتمل ہے، پرچم میں چاند ستارہ بھی واضح ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین آج پریس کانفرنس کے دوران پارٹی پرچم اور لوگو کی رونمائی کریں گے ۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔