ویب ڈیسک: سیالکوٹ بھارتی فورسز کی بجوات سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ
سیالکوٹ پنجاب رینجرز کی جانب سے بھرپور جوابی کاروائی جاری
سیالکوٹ بھارتی فورسز کی جانب سے دیہی ابادیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے
سیالکوٹ بھارتی فورسز کی جانب سے چھوٹے بڑے ہتھیاروں کا استعمال