ویب ڈیسک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ G20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔
اس حوالے سے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ جی 20 سربراہی اجلاس کا بائیکاٹ کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ G20 سربراہی اجلاس میں امریکی حکومت کا کوئی اہلکار شرکت نہیں کرے گا۔
واضح رہے کہ جی 20 سربراہی اجلاس 22 سے 23 نومبر تک جنوبی افریقہ میں منعقد ہوگا۔