(ویب ڈیسک)بانی پی ٹی آئی علیمہ خان سے سوال کرنا جرم بن گیا، پی ٹی آئی کارکنوں نے صحافیوں پر حملہ کردیا۔
اڈیالہ جیل کے بایر پی ٹی آئی کارکنوں نے صحافیوں پر حملہ کردیا۔صحافی طیب بلوچ کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ صحافیوں، کیمرہ مین ڈھال بنا کر طیب بلوچ کو بچانے کی کوشش کرتے رہے۔
اعجاز احمد اور دیگر صحافیوں کو دھکے دییے گئے اور گالم گلوچ کی گئی۔
خیال رہے کہ 2 دن سے پاکستان تحریک انصاف کا سوشل میڈیا صحافیوں کو دھمکیاں دے رہا تھا۔