واضح رہے کہ ٹوئٹر صارفین شدید گرمی میں بچوں کو سکول بلانے پر حکومت پر شدید تنقید کر رہے ہیں، مسلم لیگ ن کی رہنماء حنا پرویز بٹ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا اسلام آباد کے ایک سکول میں سخت گرمی اور بجلی نہ ہونے کی وجہ سے 25 بچے بے ہوش ہوگئے، بچوں کے ناک سےخون بہتا رہا۔ حکمرانوں کو شرم آنی چاہیے، جب آپ بجلی فراہم نہیں کر سکتے تو سخت گرمی میں بچوں کو سکول بلا کر کیوں ان کی زندگی کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے؟؟؟جون کی شدید گرمی میں بچوں کوسکول تو بلا لیا مگر ملک کےبیشترسکول پنکھوں،ٹھنڈے پانی و دیگربنیادی سہولتوں سے بھی محروم۔ذمہ داران اپنے ائیرکنڈیشنڈکمروں سے باہرنکلیں اورگرمی سےہلکان معصوموں کاسوچیں۔#HEATWAVE
— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) June 9, 2021
اسلام آباد کے ایک سکول میں سخت گرمی اور بجلی نہ ہونے کی وجہ سے 25 بچے بے ہوش ہوگئے، بچوں کے ناک سےخون بہتا رہا۔ حکمرانوں کو شرم آنی چاہیے، جب آپ بجلی فراہم نہیں کر سکتے تو سخت گرمی میں بچوں کو سکول بلا کر کیوں ان کی زندگی کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے؟؟؟
— Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) June 9, 2021