کورونا وائرس سے مزید 29 افراد جاں بحق

کورونا وائرس سے مزید 29 افراد جاں بحق
اسلام آباد(پبلک نیوز)‌نیشنل کمانڈ و آپریشن سنٹر کی جانب سے جاری ہونے والے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا کے 29مریض جابحق ہوئے . این سی او سی کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 955 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، ہوئی جبکہ کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 43352 ہے، ملک بھر میں کورونا کے 1 لاکھ185749مریض صحتیاب ہو چکے ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے تاحال28027اموات ہو چکی ہیں. 24 گھنٹوں میں ملک بھرمیں 44557ٹیسٹ کئے گئے.

مصنّف پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغیات سے فارغ التحصیل ہیں اور دنیا نیوز اور نیادور میڈیا سے بطور اردو کانٹینٹ کریٹر منسلک رہے ہیں، حال ہی میں پبلک نیوز سے وابستہ ہوئے ہیں۔