لاہور: شاہ عالم مارکیٹ گل پلازہ میں آگ لگ گئی

لاہور: شاہ عالم مارکیٹ گل پلازہ میں آگ لگ گئی

ویب ڈیسک: لاہور میں شاہ عالم مارکیٹ گل پلازہ میں آگ لگ گئی، ریسکیو ایمرجنسی وہیکلز جائے حادثہ پر روانہ،  آگ ڈیکور ایٹمز کے گودام میں دوسری منزل پر لگی.

ریسکیو  1122 کے مطابق امدادی ٹیم موقع پر پہنچ چکی ہے،  گل پلازہ کی دوسری منزل پر دھواں بھر آیا,  فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں، تاہم ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

Watch Live Public News