معلم کی 10 سالہ طالب علم کو ورغلا کر زیادتی کی کوشش,ملزم گرفتار

معلم کی 10 سالہ طالب علم کو ورغلا کر زیادتی کی کوشش,ملزم گرفتار
کیپشن: معلم کی 10 سالہ طالب علم کو ورغلا کر زیادتی کی کوشش,ملزم گرفتار

ویب ڈیسک: معلم کی 10 سالہ طالب علم کو ورغلا کر زیادتی کی کوشش ناکام،تاہم اسے گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان  پولیس کا کہنا ہے کہ اچھرہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم رمضان نے 10 سالہ طالب علم کو چھٹی کے بعد ورغلا کر زیادتی کرنے کی کوشش کی۔

10 سالہ ریحان شاہ جمال مدرسے میں پڑھنے جاتا تھا، جس سے معلم رمضان نے زیادتی کی کوشش کی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے جینڈر سیل کے حوالے کردیا۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بچوں کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔

Watch Live Public News