بھارتی میڈیا کا جھوٹا دعویٰ، یو اے ای  نے پی ایس ایل سے انکار نہیں کیا

بھارتی میڈیا کا جھوٹا دعویٰ، یو اے ای  نے پی ایس ایل سے انکار نہیں کیا

(ویب ڈیسک ) بھارت کا ایک اور پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا۔

خلیجی میڈیا کی ای سی بی ذرائع سے رپورٹ ہوا ہے کہ  یواے ای نے پی ایس ایل میچز کی میزبانی سے انکار نہیں کیا،  پاکستان کو پی ایس ایل دبئی میں کرانے سے نہیں روکا گیا۔

میڈیا رپور ٹ کے مطابق ای سی بی نے پی ایس ایل کی میزبانی سے انکار کی خبروں کی تردید کی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 10 بقیہ میچز ملتوی کرنے کا اعلان کیا تھا۔پی سی بی کے اعلان کے بعد بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا شروع کیا۔

Watch Live Public News