بھارتی میڈیا جھوٹ کی فیکٹری نےسچائی کے آگےگھٹنے  ٹیک دیے

بھارتی میڈیا جھوٹ کی فیکٹری نےسچائی کے آگےگھٹنے  ٹیک دیے
کیپشن: بھارتی میڈیا جھوٹ کی فیکٹری نےسچائی کے آگےگھٹنے  ٹیک دیے

ویب ڈیسک: آپریشن  بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)اپڈیٹ،،،،پاکستان کے بھارت کو منہ توڑ جواب کا بھارتی میڈیا نے اعتراف کرلیا۔

بھارتی میڈیا جھوٹ کی فیکٹری نےسچائی کے آگےگھٹنے  ٹیک دیے۔ گودی میڈیا کل تک پورے پاکستان کو فتح کرنے کے جھنڈے گاڑ رہا تھا۔

کراچی بندرگاہ پر  قبضے کی بڑھکیں مارنے والے گودی میڈیا کو عالمی سطح پر سخت ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔

افواج پاکستان کی جانب سے منہ توڑ جواب کے بعد گودی میڈیا بھارتی حکومت اور فوج پر ہی سوال اٹھانے لگا۔

Watch Live Public News