بھارتی S-400 سسٹم کو تباہ کرنے والے JF-17  تھنڈر کی خصوصی ویڈیو منظرعام پر

بھارتی S-400 سسٹم کو تباہ کرنے والے JF-17  تھنڈر کی خصوصی ویڈیو منظرعام پر
کیپشن: بھارتی S-400 سسٹم کو تباہ کرنے والے JF-17  تھنڈر کی خصوصی ویڈیو منظرعام پر

ویب ڈیسک: آپریشن  بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)اپڈیٹ،،،، پاکستان کا بھارت کو منہ توڑ جواب،،، پاکستان کے لیے انتہائی قابل فخر اور تاریخ ساز مناظرسامنے آگئے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی S-400 سسٹم کو تباہ کرنے کے لیے اڑان بھرنے والے JF-17  تھنڈر کی خصوصی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔ 

ہائپر سونک میزائل لے جا کر بھارتی S -400 سسٹم کو تباہ کرنے والے JF-17 تھنڈر کی تاریخی ویڈیو منظر عام پرآگئی۔ بھارتی S-400 سسٹم کو تباہ کر کے افواج پاکستان نے بھارت کا غرور خاک میں ملادیا۔

پاکستان نے بھارت کا یہ جدید سسٹم تباہ کر کے نام نہاد بھارتی دفاعی نظام اور کھوکھلے دعوؤں کو زمین بوس کر دیا ہے۔

Watch Live Public News