لاہور کے تمام تعلیمی اداروں میں فوری چھٹی کا اعلان

لاہور کے تمام تعلیمی اداروں میں فوری چھٹی کا اعلان
کیپشن: لاہور کے تمام تعلیمی اداروں میں فوری چھٹی کا اعلان

ویب ڈیسک: لاہور کے تمام تعلیمی اداروں میں فوری طور پر چھٹی کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سی ای او ایجوکیشن نے لاہور کے تمام تعلیمی اداروں میں فوری طور پر چھٹی کا اعلان کردیا ہے۔ اپنے بیان میں سی ای او ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ راستوں کی بندش کی وجہ سے چھٹی دی گئی ہے۔ چھٹی سے متعلق طلبا کے والدین کو آگاہ کیا جارہا ہے۔ 

Watch Live Public News