ملتان میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے داؤد جتوئی گرفتار

ملتان میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے داؤد جتوئی گرفتار

(ویب ڈیسک ) ملتان میں پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے داؤد جتوئی کو گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ ملتان بینچ میں ضمانتخارج ہونے پر گرفتار کیا گیا۔

خیال رہے کہ داؤد جتوئی پر مظفر گڑھ  میں ڈاکٹر کو قتل کرنے کا مقدمہ درج ہے۔

واضح رہے کہ داؤد جتوئی نے 2024 کے عام انتخابات میں پی پی 273 سے الیکشن جیتا تھا۔

Watch Live Public News