ویب ڈیسک: فیصل آباد میں سی سی ڈی لائلپور ٹاؤن کی کارروائی، کمسن بچوں اور بچیوں سے زیادتی کرنے والے ملزم گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کےمطابق سی سی ڈی نے ٹول ٹیکس کے رہائشی محسن پر مقدمہ درج کر لیا، ملزم محسن نے 20 بچوں سے زیادتی کی اور نازیبا ویڈیو بنائی۔
انچارج لائلپور ٹاون صدیق چیمہ نے ملزم سے ویڈیوز برآمد کر لیں۔