ہنگو : گھر میں فائرنگ،خاتون ، بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

ہنگو : گھر میں فائرنگ،خاتون ، بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

(ویب ڈیسک) ہنگو میں گھر میں  فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ہنگو کے علاقے سروخیل میں گھر کے اندر فائرنگ سے 6افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ  ملزم عبدالرحمان نے بھائی، 2 بھابھیوں اور 3 بچوں کو قتل کردیا ہے۔

پولیس کے مطابق لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

Watch Live Public News