لبرٹی چوک احتجاج،پی ٹی آئی رہنما شہزاد فاروق سمیت 4کارکن گرفتار

لبرٹی چوک احتجاج،پی ٹی آئی رہنما شہزاد فاروق سمیت 4کارکن گرفتار
کیپشن: لبرٹی چوک احتجاج،پی ٹی آئی رہنما شہزاد فاروق سمیت 4کارکن گرفتارلبرٹی چوک احتجاج،پی ٹی آئی رہنما شہزاد فاروق سمیت 4کارکن گرفتار

ویب ڈیسک: لاہور میں پولیس نے ریٹرننگ افسر این اے 119کے دفتر کے باہر مظاہرہ کرنے پر  امیدوار شہزاد فاروق سمیت 4کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔

 تفصیلات کے مطابق لاہور میں تحریک انصاف نے ریٹرننگ افسر این اے 119کے دفتر کے باہر مظاہرہ کیاجس پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا اور  بعض کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔

لبرٹی چوک سے پولیس نے 4افراد کو حراست میں لے لیا،پولیس نے این اے 119سے آزاد امیدوار شہزاد فاروق کو حراست میں لے لیا۔

Watch Live Public News