ویب ڈیسک: سنگین مقدمات میں مطلوب خطرناک سنیچر زخمی حالت میں گرفتار، گرفتار سنیچر کی شناخت مراد ولد نیاز محمد کے نام سے ہوئی۔
سنگین واردات کی غرض سے موجود ملزمان پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی پولیس پارٹی پر حملہ آور ہوگئے، پولیس کی جوابی فائرنگ میں ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا جبکہ دوسرا فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
خطرناک گینگ مقدمہ علت 761 مورخہ 25.5.2025جرم 394 تھانہ فقیر آباد، مقدمہ علت 736 مورخہ 21.5.2025جرم 392تھانہ فقیر آباد، مقدمہ علت 1142 ۔ مقدمہ علت 1236 جرم 392 تھانہ پہاڑی پورہ کو مطلوب ہے۔
گرفتار ملزم عادی جرائم پیشہ اور خطرناک سنیچر ہے، ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا، ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔