لاہور میں گوگی بٹ کی رہائش گاہ کے قریب فائرنگ، فوٹیج سامنے آگئی

لاہور میں گوگی بٹ کی رہائش گاہ کے قریب فائرنگ، فوٹیج سامنے آگئی

ویب ڈیسک: گوگی بٹ کی پرانی رہائش گاہ کے قریب فائرنگ ، فائرنگ کی موبائل فوٹیج پبلک نیوز نے حاصل کر لی ۔

فوٹیج میں موٹر سائیکل سوار افراد کو کلاشنکوف اتھائے دیکھا جا سکتا ہے ، گوگی بٹ کی پرانی رہائش گاہ کے قریب  گوال منڈی  نامعلوم موٹر سوار افراد نے فائرنگ کی ۔

پولیس ذرائع  کے مطابق دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار آئے اور گھر کے قریب کلاشنکوف کے فائر کیے ، پولیس نے نامعلوم افراد کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کے خول قبضے میں لے لیے ۔

Watch Live Public News