مہلک وائرس سے مزید 33 افراد جاں بحق، 1270 نئے کیسز رپورٹ

مہلک وائرس سے مزید 33 افراد جاں بحق، 1270 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (پبلک نیوز) نیشنل کمانڈ و آپریشن سنٹر نے کورونا کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیئے، گھنٹوں میں ملک میں کورونا کے33 مریض جاں بحق۔

نیشنل کمانڈ و آپریشن سنٹر( این سی او سی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کیے مطابق گھنٹوں میں ملک میں  1270 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 29981 ہے، ملک بھر میں کورونا کے 5 لاکھ 18ہزار 164مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

این سی او سی کے مطابق ملک میں 5 لاکھ 60363 مصدقہ کورونا کیس سامنے آ چکے ہیں، ملک بھر میں کورونا سے تاحا 12218 اموات ہو چکی ہیں، گھنٹوں میں ملک بھرمیں35280 کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔