خیبرپختونخوا میں ڈینگی کا پہلا مریض چل بسا

 خیبرپختونخوا میں ڈینگی کا پہلا مریض چل بسا

ویب ڈیسک:پشاور میں ڈینگی کے وار جاری، ایک جان لے لی، خیبرپختونخوا میں ڈینگی کا پہلا مریض چل بسا ۔

تفصیلات کے مطابق مردان کا رہائشی 30 سالہ عدنان نامی نوجوان ڈینگی کے باعث چل بسا،  عدنان مردان میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج تھا۔

عدنان کے پلیٹلیٹس گرتے گرتے 45000 تک آچکے تھے،  چارسدہ ، مردان سمیت دیگر کئی اضلاع تاحال ڈینگی کی لپیٹ میں ہیں۔

Watch Live Public News