ایران کسی صورت جوہری ہتھیار نہیں رکھ سکتا، صدر ٹرمپ

ایران کسی صورت جوہری ہتھیار نہیں رکھ سکتا، صدر ٹرمپ
کیپشن: ایران کسی صورت جوہری ہتھیار نہیں رکھ سکتا، صدر ٹرمپ

 ویب ڈیسک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے بُرے طریقے سے مذاکرات کیے۔ ایران کسی صورت جوہری ہتھیار نہیں رکھ سکتا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ایران کیساتھ بہت سے چیزوں پر سمجھوتہ ہو گیا تھا لیکن یورینیم کے معاملے پر اتفاق نہ ہو سکا۔ انہوں نے کہا کہ جے ڈی وانس کی قیادت میں امریکی وفد نے اچھے مذاکرات کیے۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کے پاس اس وقت روس اور سعودی عرب سے زیادہ تیل ہے اور دنیا کے بہت سے ممالک ہم سے تیل لینے کیلئے آرہے ہیں۔

Watch Live Public News