محکمہ ایکسائز پنجاب کا ٹیکس جمع کروانے والوں کی حوصلہ افزائی کا فیصلہ، تعریفی اسناد دی جائیں گی

محکمہ ایکسائز پنجاب کا ٹیکس جمع کروانے والوں کی حوصلہ افزائی کا فیصلہ، تعریفی اسناد دی جائیں گی

(ویب ڈیسک ) دانش منیر:  محکمہ ایکسائز نے پراپرٹی ٹیکس ، موٹر ووہیکل ٹیکس جمع کروانے والوں کی حوصلہ افزائی کریے گا ۔سب سے زیادہ ٹیکس جمع کروانے والوں کو تعریفی اسناد دی جائیں گی،  پراپرٹی ٹیکس میں سب سے زیاد میاں منشاء اور موٹر وہیکل میں بی ایس ایم ڈویلپرز نے ٹیکس جمع کروایا ۔

پبلک نیوز کو ملنے والی تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز نے پراپرٹی ٹیکس ، موٹر ووہیکل ٹیکس جمع کروانے والوں کی حوصلہ افزائی کر ے گا۔

  محکمہ ایکسائز رواں ماہ خصوصی تقریب میں منعقد کرکے ٹیکس جمع کروانے والوں کی پذیرائی کرے گا۔ سب سے زیادہ ٹیکس جمع کروانے والوں کو تعریفی اسناد دی جائیں گی۔

پراپرٹی ٹیکس میں سب سے زیادہ میان منشاء 7 کروڑ82 روپے جمع کروائے جبکہ موٹر ووہیکل میں سب سے زیادہ  بی ایس ایم ڈویلپرز نے ٹیکس جمع کروایا گیا  ۔

پی ایس ایم ڈویلپرز نے 4 گاڑیوں کی رجسٹریشن کی مد 2 کروڑ 50 پی سی لاہور 3 کروڑ 25 لاکھ  جمع کروائے جبکہ پی سی بھوربن 2 کڑور 78 لاکھڈیفنس رایا کلب 2 کروڑ 38 لاکھ روپے پراپرٹی ٹیکس میں جمع کروائے سید پرویز حسن نے 1 کروڑ 50 لاکھ آواری ہوٹل راولپنڈی  1 کروڑ 8 لاکھ جمع کروائے اور سرینا ہوٹل فیصل آباد نے 95 لاکھ روپے جمع کروائے ایل ڈی اے پلازہ نے 75 لاکھ رویے پراپرٹی ٹیکس جمع کروایا۔

Watch Live Public News

سیکرٹریٹ رپورٹر

 نوجوان نسل کے نمائندہ رپورٹر اور تحقیقاتی رپورٹنگ کو ہی اصل صحافت کا جوہر مانتے ہیں۔

سول بیوروکریسی کی چالوں اور کہہ مکرنیوں سے اچھی طرح واقف ۔۔۔ اپنی اسٹوریز کے لئے  سیکرٹریٹ کی غلام گردشوں سے لے کر دھول سے اٹے ریکارڈ رومز کی خاک چھاننے کو کبھی گراں نہیں جانا۔