ویب ڈیسک: غالب مارکیٹ اور فیصل ٹاؤن پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائیاں کرتے ہوئے 11 خواتین سمیت 23 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق ملزمان کو ہوٹلز کی آڑ میں قائم قبحہ خانوں سے حراست میں لیا گیا،ملزمان میں حسن، آصف، عثمان، حمزہ صائم، بلال، علی رضا، فیاض،شہباز، زاہد، اربش،صبحات اور دعا شامل ہے۔
ملزمان میں ماہی،ثمرہ، زہرا عدنان، عمر، شکیل، ارشد، آصف, عمران اور نوید بھی شامل ہے۔
ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے انویسٹی گیشن کے حوالے کردیا گیا ہے۔