شمالی وزیرستان: فتنہ الخوارج کی جانب سے بچوں کے جنسی استحصال کا انکشاف

شمالی وزیرستان: فتنہ الخوارج کی جانب سے بچوں کے جنسی استحصال کا انکشاف
کیپشن: شمالی وزیرستان: فتنہ الخوارج کی جانب سے بچوں کے جنسی استحصال کا انکشاف

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان پلنگ زئی میں فتنہ الخوارج کی جانب سے بچوں کے جنسی استحصال کا انکشاف ہوا ہے۔

پاک فوج کے آپریشن کے دوران خوارج کے قبضے سے بازیاب ہونے والے بچے نے بتایا کہ اس سمیت مرکز میں اور بھی 3 سے 4 بچے تھے، ان کے ساتھ خارجی بدفعلی کرتے تھے، زیادہ تر خارجی افغانی تھے۔

خوارج کے قبضے سے  بازیاب ہونے والے بچے نے بتایا کہ اسے والد کی وفات کے بعد مختلف مقامات پر منتقل کیا گیا۔

Watch Live Public News