لاہور (پبلک نیوز ) پنجاب میں کورونا وائرس کے 1197 نئے کیسز، تعداد 323,314 ہو گئی ٗصوبہ بھر میں کورونا وائرس سے مزید 79 ہلاکتیں، اموات کی کل تعداد 9267 ہوچکی ہے ٗگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13,238 ٹیسٹ کئے گئے، اب تک کل 4,794,039 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں ٗترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرکی طرف سے جاری کئے جانیوالے اعداد و شمار کے مطابق لاہورمیں 613، ننکانہ 5، قصور 7، شیخوپورہ 11، راولپنڈی 90، اٹک 2، چکوال 11، مظفرگڑھ 12، حافظ آباد 4 اور گوجرانوالہ میں 15 کیسز رپورٹ ہوئے ٗسیالکوٹ 8، نارووال 3، گجرات 13، منڈی بہاؤالدین 8، ملتان 112، خانیوال 7، راجن پور 5، ڈیرہ غازی خان 6 اور وہاڑی میں 3 کیس سامنے آئے ۔فیصل آباد 79، چنیوٹ 2، ٹوبہ ٹیک سنگھ 8، جھنگ 4 اور رحیم یار خان میں 36 کیسز رپورٹ ہوئے۔ سرگودھا 59، میانوالی 1، بہاولنگر 8، بہاولپور 12، لودھراں 2، بھکر 11، ساہیوال 26، پاکپتن 10 اوراوکاڑہ میں 4 کیس سامنے آئے۔ لاہور میں مزید 31 ہلاکتیں، اموات کی کل تعداد 3798 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد 279,268 ہو چکی ہے ٗعوام سے گزارش ہے کہ حفاظتی تدابیر اختیار کرکے خود کو محفوظ بنائیں ٗ کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر فوراََ1033 پر رابطہ کریں۔