پی ٹی آئی کے سینئر رہنما پارٹی سے مستعفی

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما پارٹی سے مستعفی

(ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) رہنما  اور قانون دان قاضی انور ایڈووکیٹ پارٹی سے مستعفی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اور قانون دان قاضی انور ایڈووکیٹ پارٹی سے مستعفی ہوگئے۔

قاضی انور کا بیان میں کہنا ہے کہ جس منشور پر پی ٹی آئی عمل میں لائی گئی، اس پر عمل نہیں کیاجارہا۔

انہوں نے بتایا کہ  پارٹی کی موجودہ قیادت نے میری بے عزتی کی، پی ٹی آئی میں مجھے شدید ذہنی اذیت پہنچی۔

Watch Live Public News