ویب ڈیسک: حکومت اور تاجروں کے درمیان ایک اور معرکہ سامنے آگیا۔
تفصیلات کے مطابق ایف پی سی سی آئی نے 2025ء میں ٹریڈ باڈیز کے انتخابات کروانے کے حکومتی فیصلے کی دو ٹوک مخالفت کر دی۔
صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کے مطابق 2025ء میں انتخابات کا انعقاد قانونی طور پر کاروباری برادری کے مینڈیٹ کے منافی ہے.