(ویب ڈیسک ) ایس ایچ او کی سیٹ پر بیٹھ کر خاتون یوٹیوبر کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہونے پر سٹیشن ہیڈ آفیسر اور محرر کو معطل کردیا گیا۔
خاتون یوٹیوبر نے ایس ایچ او کی سیٹ پر بیٹھ کر ٹک ٹاک کیوں بنائی۔تھانہ سہالہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ایس ایچ او و محرر کو معطل کردیا گیا۔
ایس ایچ او ظفر گوندل کو کلوز کر دیا گیا جبکہ سب انسپکٹر عامر حیات کو نیا ایس ایچ او تعینات کردیا گیا ہے۔