فوتیدگی پر کھانا پکے گا یا نہیں؟ پنجاب حکومت کا وضاحتی بیان آگیا

فوتیدگی پر کھانا پکے گا یا نہیں؟ پنجاب حکومت کا وضاحتی بیان آگیا

(ویب ڈیسک ) سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کہ حکومت پنجاب نے فوتیدگی پر کھانے پکانے کی رسم پر پابندی عائد کر دی ہے، وزیر اطلاعات پنجاب نے سختی سے تردید کر دی ہے۔

وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ  پنجاب حکومت نے فوتیدگی پر کھانا پکانے سے متعلق کوئی ہدایات جاری نہیں کیں۔ 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا  کہ اس بارے سوشل میڈیا پر زیر گردش خبریں فیک ہیں۔

Watch Live Public News