سابق افغان آرمی چیف جنرل سمیع سادات  کی طالبان کی پاکستان میں دہشت گردی کی تصدیق

سابق افغان آرمی چیف جنرل سمیع سادات  کی طالبان کی پاکستان میں دہشت گردی کی تصدیق

(ویب ڈیسک) سابق افغان آرمی چیف جنرل سمیع سادات نے طالبان کی پاکستان میں دہشت گردی کی تصدیق کر دی۔ 

سابق افغان آرمی چیف جنرل سمیع سادات    کا کہنا ہے کہ پاکستان پر حملے کرنے والے تمام دہشت گردوں کو افغان طالبان کی حمایت حاصل ہے۔   طالبان پاکستان مخالف دہشت گرد وں کی پشت پناہی کر رہے ہیں۔  

انہوں نے کہا کہ افغان طالبان بھارت کے ساتھ قریبی تعلقات رکھتے ہیں۔   طالبان کو بھارت سے مالی معاونت فراہم کی جاتی ہے۔بھارتی مالی معاونت فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندوستان جیسے گروہوں تک پہنچائی جاتی ہے۔

 جنرل سمیع سادات نے کہا کہ بھارتی فنڈز پاکستان میں دہشت گرد حملوں کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔   طالبان، فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندوستان  کو پاکستان کے خلاف کارروائیوں میں معاونت فراہم کرتے ہیں۔ 

Watch Live Public News