ویب ڈیسک: ایران کے بھی تل ابیب سمیت کئی شہروں میں حملے جاری،تل ابیب میں سائرن بجنے لگے۔ایرانی فوج کا ایک اور طیارہ گرانے کا دعوی ۔
ایران نے ایک اور اسرائیلی ایف35مارگرانے کا دعوی کردیا۔ ایران نے طیارہ تبریز میں مارگرانے کا دعوی کیا اس سے قبل ایران نے تین ایف35 گرانے کا دعوی کیا تھا۔
ایران نے فضائی دفاعی نظام فعال کردیا ۔ ایران نے ایک بار پھر کہاہےکہ وہ اسرائیل پر تاریخ کے بڑے حملے کرے گا آج رات کو دن بنادیں گے ، اسرائیل نے کچھ ایرانی میزائل تباہ کردیے ہیں ۔