(ویب ڈیسک ) پنجاب کے شہر ساہیوال میں شادی سے انکار کرے پر لڑکی کو قتل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق ساہیوال کے محلہ نور پارک میں شادی سے انکار پر لڑکے نے لڑکی کو قتل کردیا، جس کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔
مقدمہ میں کہا گیا ہے کہ ملزم لڑکی سے شادی کرنا چاہتا تھا لیکن لڑکی اور اس کی والدہ نے انکار کردیا۔
پولیس نے کہا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔