وزیرِ اعظم شہباز شریف کا وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے عید پر بڑا اعلان

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے عید پر بڑا اعلان

(ویب ڈیسک ) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے عید پر بڑا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق   وزیرِ اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہ کی ادائیگی کا فیصلہ کیا گیاہے۔

وزیرِ اعظم کی ہدایت پر وفاقی سرکاری ملازمین کو عید الفطر 2026 کی چھٹیوں سے پہلے تنخواہ کی ادائیگی کر دی جائے گی۔

 وفاقی سرکاری محکموں کو وزیرِ اعظم کی ہدایات موصول ہوگئی، تنخواہ عید سے پہلے ادا کرنے پر کاروائی شروع کردی گئی۔

Watch Live Public News