وفاقی پولیس میں تقررو تبادلے 

وفاقی پولیس میں تقررو تبادلے 

ویب ڈیسک:اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ عبدالحق عمرانی بطور اے آئی جی لاجسٹکس تعینات، ارسلان شاہ زیب سے اے آئی جی انویسٹیگیشن اینڈ کمپلینٹس کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا۔

ارسلان شاہ زیب بطور اے آئی جی آپریشنز فرائض جاری رکھیں گے،تقرری کے منتظر ایس پی عنایت علی شاہ بطور اے آئی جی انویسٹیگیشن اینڈ کمپلینٹس تعینات ہوئے۔

عنایت علی شاہ کے پاس اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ کا اضافی چارج بھی ہوگا، آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

Watch Live Public News