وزیراعظم شہباز شریف اور نئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا میں ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف اور نئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا میں ٹیلیفونک رابطہ

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، وزیراعظم نے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کے مفاد میں وفاق آپ کے ساتھ مل کر چلنے کو تیار ہے۔ 
 
Watch Live Public News