صحافی خاور حسین کی پراسرار موت کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

صحافی خاور حسین کی پراسرار موت کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

(ویب ڈیسک ) سندھ حکومت نے صحافی خاور حسین کے پرسرار موت کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  ایڈیشنل آئی جی آزاد خان کی سربراہی میں جے آئی ٹی کی تشکیل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔ جے آئی ٹی میں ڈی آئی جی عرفان بلوچ، ڈی آئی جی فیصل بشیر اور ایس ایس پی سانگھڑ شامل ہیں ۔

Watch Live Public News