فیصل آباد:دوران ڈکیتی خاتون سےزیادتی کرنیوالے4ملزمان ہلاک

فیصل آباد:دوران ڈکیتی خاتون سےزیادتی کرنیوالے4ملزمان ہلاک
کیپشن: فیصل آباد:دوران ڈکیتی خاتون سےزیادتی کرنیوالے4ملزمان ہلاک

ویب ڈیسک: فیصل آباد میں غلام محمد آباد سیم پل کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں زیرِ حراست 4 ملزمان ہلاک ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو برآمدگی کے لیے لے جایا جا رہا تھا کہ ساتھیوں نے حملہ کر دیا۔

پولیس نے کہا کہ چاروں ملزمان اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہی ہلاک ہو گئے۔

ملزمان نے ڈیڑھ ماہ قبل نشاط آباد میں ڈکیتی کے دوران خاتون سے زیادتی کی تھی۔

Watch Live Public News