ویب ڈیسک:پنجاب پولیس نے 42 سی سی ڈی انسپکٹرز کی خدمات وفاق کے سپرد کر دیں۔
پنجاب پولیس کے 42 انسپکٹرز کو ایف آئی اے ہیڈ کواٹرر رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا، لاہور سے 11 انسپکٹر کو ڈپورٹیشن پر ایف آئی اےکے سپرد کیا گیا۔
لاہور سے انسپکٹر عارف حیسن,محمد فرحان,جاوید اقبال,محمد عاصم,سہیل شہزاد,محمد انوار ,تنویر عباس,سمیت 11 اہلکاروں کی خدمات وفاق کےسپرد کر دی گئی۔
لاہور پولیس کے 11 افسران سی سی ڈی میں ڈیوٹی پر معمور تھے جنہیں وفاق میں ڈی پورٹیشن پر بھیجا گیا۔
روالپنڈی سے 5 , شیخوپورہ سے 3، سرگودھا سے 3 اہلکار ،اوکاڑہ ملتان,مانیوالی سے پنجاب پولیس کے اہلکاروں کی بھی خدمات ایف آئی اے کے سپرد کی گئیں۔