کوہاٹ:پولیس موبائل پردستی بم سے حملہ،1دہشتگردہلاک،متعدد گرفتار

کوہاٹ:پولیس موبائل پردستی بم سے حملہ،1دہشتگردہلاک،متعدد گرفتار
کیپشن: کوہاٹ:پولیس موبائل پردستی بم سے حملہ،1دہشتگردہلاک،متعدد گرفتار

ویب ڈیسک: کوہاٹ میں دہشتگردوں نے پولیس موبائل پر دستی بم سے حملہ کردیا۔

پولیس کے مطابق کوہاٹ کے علاقے شادی پور میں دہشتگردوں نے پولیس موبائل پر دستی بموں سے حملہ کیا جس میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا۔

آر پی او کے مطابق جوابی کارروائی میں ایک دہشتگرد کو ہلاک اور متعدد کو گرفتار کر لیا گیا۔ 

آر پی او نے بتایا کہ دہشتگردوں کے قبضے سے دستی بم اور اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

Watch Live Public News