مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ، پی آئی سی منتقل 

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ، پی آئی سی منتقل 

(ویب ڈیسک ) پی آئی سی میں   خواجہ سعد رفیق کی  اینجیوپلاسٹی کی گئی  اورایک سٹنٹ ڈالا گیا ۔

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر سعد رفیق کو دل کی تکلیف کے باعث پی آئی سی میں ایمرجنسی میں لایا گیا ۔

پی آئی سی میں   خواجہ سعد رفیق کی  اینجیوپلاسٹی کی گئی اورایک سٹنٹ ڈالا گیا ۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ   خواجہ سعد رفیق کی طبیعت بہتر ہے ۔

Watch Live Public News