لودھراں میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی،ویڈیوبھی بنالی

لودھراں میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی،ویڈیوبھی بنالی
کیپشن: لودھراں میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی،ویڈیوبھی بنالی

ویب ڈیسک: لودھراں کے علاقے سکندر والا میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق شوہر کا الزام ہے کہ ملزمان نے زیادتی کی ویڈیو بھی بنائی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ 10دن پہلے کا ہے، ایک ملزم گرفتار اور 2 ضمانت پر ہیں۔پولیس نے مزید بتایا کہ خاتون کی میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد مزید قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Watch Live Public News