خیبرپختونخوا کابینہ کی سوات کو2 ضلعوں میں تقسیم کرنے کی منظوری

خیبرپختونخوا کابینہ کی سوات کو2 ضلعوں میں تقسیم کرنے کی منظوری

(ویب ڈیسک ) خیبرپختونخوا کابینہ نےسوات کو دو ضلعوں میں تقسیم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق   سوات اب دو اضلاع  ضلع اپر سوات اور ضلع سوات میں تقسیم ہوگا۔تحصیل مٹہ ، تحصیل بحرین اور تحصیل خوازہ خیلہ اپر سوات کا حصہ ہونگے  جبکہ تحصیل بریکوٹ ، تحصیل کبل ، تحصیل بابوزی  اور تحصیل چارباغ ضلع سوات کا حصہ ہونگے۔

Watch Live Public News