افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکا ،کئی افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکا ،کئی افراد ہلاک

(ویب ڈیسک ) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں کئی افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق افغان حکام نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکاشہرنو کےعلاقے میں ہوا،یہ علاقہ  غیر ملکیوں کا گھر ہے اور اسے کابل کے محفوظ ترین علاقوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔

Watch Live Public News